اسلام اور سائنس کے مزاج ومنہاج کا اختلاف (سید خالد جامعی)
عالمی تاریخ ثقافت کے ممتاز مؤرخ ای فریڈل (E.Friedell) نے جدیدیت اور جدید انسان اور جدت پسندی کی تاریخ پیدائش اور اسباب متعین کرتے ہوئے لکھا ہے The year of conception of the modern person is the year 1348 the year of the black death. ۱۳۴۸ء جدید مغربی انسان کا نقطہ آغاز تھا، وہی جو مزید پڑھیں
سرمایہ دارانہ نظام: غربت اور امارت کے نئے تصورات(منشور بنیادی انسانی حقوق نے فقر کی زندگی قابل ملامت بنا دی جناب سید خالد جامعی
انسانی تاریخ کی عظیم ترین ہستیاں انبیائے کرام اور مرسلین (علیہم السلام) ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ انبیائے کرام (علیہم السلام) اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ترین لوگ ہیں، ان کی عظمت کا دوسرا سبب یہ ہے کہ انہی کے وسیلے سے انسانوں تک اللہ تعالیٰ کی ہدایت پہنچی اور انہیں کے وسیلے سے مزید پڑھیں
عالم اسلام میں مغرب جیسی ترقی کیوں ناممکن ہوسکی؟ (سید خالد جامعی)
مشہور مستشرق برنارڈ لیوس (Bernard Lewis) نے یہ سوال اٹھایا ہے Why did scientific break through occur in Europe and not as, one might reasonably have expected in the richer, more advanced and in most respects more enlightened realm of Islam? ” یورپ میں سائنسی انقلاب کیوں آیا اور اسلام کے مالامال، ترقی یافتہ اور مزید پڑھیں
سائنسی ایجادات کا جدید انقلاب کیسے آیا؟ (سید خالد جامعی)
_________________________________ سائنسی ایجادات کا جدید انقلاب کیسے آیا؟ اٹھارہویں صدی کے وسط تک انگلستان زیادہ تر ایک زراعتی ملک تھا، تقریباً ۱۷۶۰ء کے بعد سے اس ملک میں تیزی سے مشینی ایجادات ہونا شروع ہوئیں جنہوں نے ایک زبردست انقلاب کی بنیادیں ڈالیں جو تاریخ میں صنعتی انقلاب کے نام سے مشہور ہے حالانکہ انگلستان مزید پڑھیں
مغربی فکر و فلسفہ کو سمجھنے کےلئے کیا پڑھیں؟(سید خالد جامعی)
مغربی فکر و فلسفہ کو سمجھے کےلئے کیا پڑھیں سید خالد جامعی مغربی فکروتہذیب کی تفہیم کیلئے مطالعہ ناگزیر ہے لیکن کیا پڑھا جائے؟ ایک ٹھوس جواب کے ذریعے ہی سوال کا حق ادا ہوسکتا ہے اور اس کا ایک جواب یہ ہے کہ ان حقائق کے شعور کیلئے کم از کم دو سو اردو مزید پڑھیں
ڈاکٹر فضل الرحمن کی کتاب اسلام اور جدیدیت (سید خالد جامعی)
ڈاکٹر فضل الرحمن کی کتاب Islam and Modernity کا ”اسلام اور جدیدیت“ کے نام سے اردو ترجمہ محمد کاظم ندوی کے قلم سے مشعل بک لاہور نے شائع کیا ہے، علمائے کرام کو اس کتاب کا لازماً مطالعہ کرنا چاہیے، ڈاکٹر فضل الرحمن روایتی علوم کے بھی عالم تھے اور فلسفے اور جدید علوم سے مزید پڑھیں
جدید معیشت اور ٹیکنالوجی کے قصیدے (سید خالد جامعی)
ارون الرشید کا دلچسپ واقعہ ہے، وہ ایک دن محل سے سیر کے لئے باہر نکلا تو دیکھا کہ ایک شاعر فکر سخن میں محو اور غرق کچھ تصنیف کر رہا ہے اور کاغذ پر اشعار ابرِ باراں کی طرح برس رہے ہیں، ہارون الرشید نے طنزاً پوچھا، کیا جھوٹ گھڑ رہے ہو؟ شاعر نے مزید پڑھیں
مذہبی سیاست، عالمی اسلامی تحریکیں: مسائل امکانات اور خطرات (قسط چہارم آخری)
عالم اسلام میں اس وقت ترکی پر تمام اسلامی تحریکوں کی نظریں ہیں ترکی کا ذکر ہے، اس سے تعلقات ہیں، ترکی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے، ترکی ماڈل کو سنگین غلط فہمی کے سبب حقیقی اسلامی حکومت کا ماڈل سمجھا جا رہا ہے، ترکی کے آخری سو سال میں ترکی جمہوریت اور مزید پڑھیں
مذہبی سیاست، عالمی اسلامی تحریکیں: مسائل امکانات اور خطرات (قسط سوم)
٭ ہمیں اس بات پر حیرت ہے کہ مذہبی، دینی، سیاسی جماعتیں ریاست پاکستان کے بارے میں جو بھی نقطہ نظر رکھتی ہیں اس پر انہیں حیرت کیوں نہیں ہوتی مثلاً ایک دعویٰ یہ ہے کہ پاکستان علماء نے بنایا تو سوال یہ ہے کہ پاکستان کی کابینہ میں کسی مولانا کو وزیر بنایا گیا؟ مزید پڑھیں
مذہبی سیاست، عالمی اسلامی تحریکیں: مسائل امکانات اور خطرات (قسط دوم)
٭ ایک انتہائی اہم نوعیت کا سوال یہ ہے کہ دعوت اور سیاست کا عمل کیا ساتھ ساتھ چل سکتا ہے؟داعی کسی اجر کا طالب نہیں ہوتا وہ اجر کی تمنا کے بغیر کام کرتا ہے، وہ عمل کی اجرت اسی دنیا میں نہیں چاہتا، داعی کسی گروہ کا حریف نہیں ہوتا اگر وہ حریف مزید پڑھیں